امریکا کی یوکرین کو اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی دھمکی
امریکی خصوصی ایلچی جنرل(ریٹائرڈ) کیتھ کیلوگ نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کی حکومت کو پیغام دیا ہے اگر یوکرین نے اپنے نایاب معدنیات تک امریکا کو رسائی نہ دی، تو اسٹار لنک کی انٹر نیٹ سروس بند کردی جائے گی۔